اوشن گیٹ و ٹائٹن کو بھول جائیں، زہرہ سیارے پر جانیکی تیاری کریں، گلرمو سوہنلین کا اعلان
کمپنی نظام شمسی کے سب سے زیادہ گرم ترین سیارے پر ایک ہزار انسانوں کو بسائے گی، اوشن گیٹ کے شریک بانی کی گفتگو
ٹائٹن خراب ہونے پر ہمیں سونے کا کہا گیا، آبدوز میں سفر کرنے والے مسافر کا انکشاف
آبدوز کی بیٹری خراب ہونے کی وجہ سے ٹائٹن سطح سمندر پر واپس نہیں جا پارہی تھی۔
‘سلیمان خوفزدہ تھا، والد کی خوشی کیلئے گیا’ اہلخانہ کے حیران کُن انکشافات
شہزادہ داؤد کی بہن نے اپنے بھائی اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد کی موت کی تصدیق کی۔
ٹائٹن آبدوز کی زیر سمندر جانے سے پہلے آخری ویڈیو منظر عام پر آگئی
یہ ویڈیو 'ٹائٹن' کے قریب کھڑے ایک بحری جہاز سے بنائی گئی ہے۔
مشہور پاکستانی کاروباری شخصیت شہزادہ داؤد اپنے صاحبزادے سمیت جاں بحق
بدقسمت آبدوز ٹائٹن میں سوار تمام افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی۔