چین نے 6 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی

یکم دسمبر سے آئندہ سال 30 نومبر تک جرمنی، فرانس، اٹلی، نیدرلینڈز، سپین اور ملائیشیا کے شہریوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت میسر ہو گی

ٹاپ اسٹوریز