پاکستان میں ہمارا کوئی پسندیدہ امیدوار یا جماعت نہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان کے حالات کی نگرانی کر رہے ہیں،مضبوط جمہوری پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے
پاکستان میں عوامی حکومت کی حمایت کریں گے، امریکہ
بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن بالکل آزاد ہے۔

