ملک میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار ہو گئی
مرد ووٹرز 6 کروڑ 92 لاکھ 63 ہزار اور خواتین کی تعداد 5 کروڑ 93 لاکھ 22 ہزار ہے ، الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار