کاروباری طبقے کے لیے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں، عبدالزاق داؤد
وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اب ون ونڈو کے ذریعے کمپنی کی رجسٹریشن ہو جائے گی۔