قومی ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد سابق ہیڈکوچ وقار یونس کیخلاف پھٹ پڑے
احمد شہزاد نے سابق ہیڈکوچ کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا
آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان پر شکرگزار ہوں، وقار یونس
پاکستان میں بہت دلچسپ اور مزے دار میچز ہورہے ہیں، سابق ہیڈ کوچ
وقار یونس محمد حسنین کے حق میں بول پڑے
اپنی کوچنگ کے 2 سال میں محمد حسنین کے ایکشن کا کوئی مسئلہ نہیں دیکھا، وقار یونس
سال میں 5 بار 5 وکٹیں، حسن علی نے عمران خان کا ریکارڈ برابر کر دیا
حسن علی موسٹ فائیو وکٹ ہال کا حصہ بن گئے
فہد مصطفیٰ کو 5ہزار کا خاص نوٹ مل گیا
فہد مصطفیٰ نےٹوئٹر پر 5ہزار کے نوٹ کے ساتھ تصویر شیئر کی
چھوٹے موٹے ہارٹ اٹیک میرے شیر دل دوست کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، وقار یونس
ہم سب اپ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں، سابق کپتان
وقار یونس نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتا دی
اس سے پہلے کہ ہمیں نکالا جاتا ہم نے خود استعفیٰ دے دیا، وقار یونس
ورلڈکپ قریب ہے منفی چیزوں پر توجہ نہیں دیں گے، شاداب خان
رمیز راجہ چاہتے ہیں کھلاڑی ماڈرن کرکٹ کھیلیں، شاداب خان
فاسٹ بالر محمدعامر کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ
عامر نے یہ بیان بھی دیا تھا کہ اگر انتظامیہ تبدیل ہوئی تو وہ سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے
مصباح ، وقار دستبردار، ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نئے کرکٹ کوچز
اہلخانہ کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں ، مصباح الحق،فیصلے کا احترام کرتے ہیں،، وسیم خان