عدم اعتماد کی تحریک میں حزب اختلاف کو عبرتناک شکست ہوگی، مراد سعید
حزب اختلاف کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ہم گرے لسٹ میں گئے، وفاقی وزیر مواصلات
سابق حکمرانوں نے عوام سے جھوٹ بولا، مراد سعید
حزب اختلاف نے سرکس لگایا ہوا ہے، وفاقی وزیر مواصلات
وزیر اعظم نے تاریخ کا سب سے بڑا پیکج دیا، مراد سعید
احساس پروگرام کے تحت ملنے والی رقم میں اضافہ کر دیا گیا، وفاقی وزیر مواصلات
وزیر اعلیٰ سندھ نے عوام کو راشن کے بجائے صرف بھاشن دیا، مراد سعید
کراچی شہر کو پیپلز پارٹی نے خراب کر دیا ہے، وفاقی وزیر مواصلات
عالمی اداروں نے بھی بھارتی سازشوں کو بےنقاب کیا، مراد سعید
بھارت کے 40 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، وفاقی وزیر مواصلات
مسلم لیگ ن خود جھوٹ کے گرداب میں پھنس گئی ہے، مراد سعید
وفاقی وزیر نے کہا کہ پچھلے 72 گھنٹے کے دوران بولے گئے جھوٹوں کی تعداد گننا مشکل ہے۔
سندھ کے عوام کو زرداری اور فرزند زرداری کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے، مراد سعید
فرزند زرداری نے کورونا کے دوران جو راشن بانٹا اسے قوم اب تک تلاش کر رہی ہے، وفاقی وزیر
قوم کو خوشخبریاں ملنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، مراد سعید
وفاقی وزیر نے کہا کہ جھوٹ اور بے ایمانی پر قائم سیاسی ڈھانچہ زمین بوس ہوا تو پاکستان نکھرنے لگا۔
سی پیک پورے علاقے کی معاشی ترقی کی راہ ہموار کرے گا، مراد سعید
وفاقی وزیر نے کہا کہ سوات موٹروے کا دوسرا فیز اس سال دسمبر میں شروع ہو جائے گا۔
وزیر اعلیٰ سندھ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، مراد سعید
وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ آٹے اور چینی کی تحقیقات کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ کو اپنا انجام نظرآ رہا ہے۔