عمران خان کیخلاف سازش کے پیچھے بہت سارے ہاتھ ہیں، غلام سرور خان
جسٹس وجیہہ الدین پارٹی سے نکالے جانے کی وجہ سے پروپیگنڈہ کا حصہ بن گئے ،وفاقی وزیر
’اگلے دو ماہ میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے’
مولانا فضل الرحمان کے ساتھ وزیراعظم کے استعفے اور وقت سے قبل عام انتخابات کرانے کے مطالبات پر بات نہیں ہو سکتی۔