حزب اختلاف احتساب کے عمل کو روکنے میں کامیاب نہیں ہو گی، حماد اظہر
حماد اظہر نے کہا کہ قوانین پاس کروانے سے ہی ایف اے ٹی ایف سے نکلنے میں مدد ملے گی۔
امدادی پیکج میں تین ماہ کا بل حکومت دے گی، حماد اظہر
حماد اظہر نے کہا کہ ملازمت سے فارغ کیے گئے افراد بھی پورٹل پر رجسٹر ہوسکیں گے۔
چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کے بعد آسان قرضے فراہم کریں گے، حماد اظہر
وفاقی وزیر نے کہا کہ ای سی سی اور کابینہ کی منظوری کے بعد لاکھوں تاجر چھوٹا کاروبار امدادی پیکج سے مستفید ہو سکیں گے۔