پاکستان کے وی آئی پیز وہ ہیں جو ٹیکس دیتے ہیں، وزیراعظم
ان لوگوں کی قدر کرتے ہیں جو ٹیکس دیتے ہیں اور ان کے ٹیکس سے ملک چلتا ہے، عمران خان
پاکستانیوں کی دبئی میں 4ہزار غیر قانونی جائیدادوں کا پتہ لگایا ہے: اسد عمر
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمرنے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی دبئی میں چار ہزار غیر قانونی جائیدادوں کا پتہ لگایا