’ آج بھی اس بیان پر قائم ہوں کہ 262 پائلٹس کی ڈگریاں مشکوک تھیں‘
جعلی ڈگریوں سے متعلق جو نمبر انکوائری رپورٹ میں تھے وہی سپریم کورٹ میں بھی دیئے ہیں، غلام سرور
پی ٹی آئی حکومت غلط چیزوں کو ٹھیک کرنے کیلئے آئی ہے، غلام سرور
پی آئی اے کا خسارہ کم ہو کر ایک ارب پر آ گیا تھا تاہم کورونا کے باعث اب یہ پھر بڑھنے لگا ہے، وزیر ہوابازی
این سی او سی میں ڈومیسٹک پروازیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، غلام سرور خان
ابتدائی طور پر اسلام آباد، لاہور، کراچی اور کوئٹہ سے پروازیں شروع ہوں گی، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی
کچھ خواتین کا ایجنڈا درست نہیں،اپنی موت آپ مر جائے گا: غلام سرور
بعض اسپانسرڈ خواتین عالمی ایجنڈے کے تحت کام کر رہی ہیں، ایسی خواتین پر بات کرنا وقت کا ضیاع ہے۔ وفاقی وزیر کا سیمینار سے خطاب
’ اسلام آباد ائر پورٹ کی لاگت 38 ارب سےبڑھ کر 105 ارب روپے ہو چکی ہے‘
وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ اسلام آباد ائر پورٹ کی تعمیر کے معاملے میں مالی بے ضابطگیوں ہوئی ہیں۔
پی آئی اے کا خسارہ 426ارب روپے ہوگیاہے، وفاقی وزیر برائے ہوابازی
کراچی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں غلام سرورخان نے کہا کہ حکومت نےائر سروسز کے 97معاہدے کئے۔
حکومت کا سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ
ایوی ایشن اتھارٹی کو ریگولیٹری باڈی اور ائرپورٹ سروس پاکستان میں کی تقسیم کیا جائے گا۔
پی پی پی اور ن لیگ میں فارورڈ بلاک بن سکتا ہے، غلام سرور
نہ ’ان ہاؤس‘ تبدیلی آئے گی، نہ چیئرمین سینیٹ تبدیل ہوں گے اور نہ ہی حکومت مخالف تحریک چلے گی۔ وفاقی وزیر برائے ہوا بازی کا دعویٰ
وفاقی وزیر برائے ہوا بازی کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسلح افراد کی توڑ پھوڑ کا نوٹس
وفاقی وزیر نے ڈی جی اے ایس ایف سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔