فواد چودھری اور فردوس عاشق کے اپوزیشن پر وار
سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد وفاقی وزراء نے اپوزیشن جماعتوں کو نشانے پر رکھ لیا ہے
عید پانچ جون کو ہی ہوگی، فواد چوہدری
حکومت رویت ہلال کمیٹی پر دباؤ ڈال کر نہیں کہہ سکتی کہ کب عید کے چاند کا اعلان کیا جائے، وفاقی وزیر