ڈھائی سال گزر گئے اب ہم ناتجربہ کاری کا بہانہ نہیں بنا سکتے،وزیراعظم
ہمارے پاس سوا دو سال ہیں ، وزرا کو کارکردگی مزید بہتر بنانا ہو گی، عمران خان
وزیراعظم نے وزارتوں سے پانچ کامیابیوں کی تفصیلات طلب کر لیں
عمران خان 18 اگست کو اپنے خطاب میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے۔