تنخواہوں میں 10 ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ ، انکم ٹیکس کم کر دیا گیا

جی ڈی پی گروتھ 4.2 فیصد ، مہنگائی کا ہدف 7 فیصد مقرر ، کمرشل جائیدادوں، پلاٹوں اور گھروں ٹرانسفر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم

وفاقی بجٹ آج، تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی توقع

آرمڈ فورسز کو کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم سے مستثنیٰ رکھنے کی بھی تجویز ہے، ذرائع

وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا ، حجم 17 ہزار ، 600 ارب روپے مقرر

تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 5 سے ساڑھے 7 فیصد اضافے کی تجویز

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ، وفاقی بجٹ کی تاریخ میں پھر تبدیلی کا امکان

بجٹ 10 کے بجائے 12 یا 13 جون کو پیش کیا جا سکتا ہے ، ذرائع

موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنےآگئیں

انکم ٹیکس جنرل آرڈر میں شامل افراد کے موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر 75 فیصد عائد کیا جائے گا۔

وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کیلئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان

پہلے مرحلے میں5ہزار صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ہیلتھ انشورنس فراہم کی جائےگی، عطاتارڑ

وفاقی بجٹ 2024-25، 7 سے 9 جون کے درمیان پیش کرنے کی تجویز

وزیراعظم کے دورہ چین کے باعث بجٹ اجلاس کی تاریخ میں ردوبدل کا امکان ہے

قومی اسمبلی میں مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا

فنانس بل میں 8 ترامیم حکومت اور ایک ترمیم اپوزیشن کی منظور کی گئی۔

کس شعبے کے بجٹ میں کتنا اضافہ ہوا؟تفصیلات منظر عام پر

اگلے مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ کا حجم 14 ہزار 460 ارب روپے رکھا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز