وزیر اعظم کی ایف بی آر کی بہترین کارکردگی پر تعریف
ایف بی آر نے جولائی کے لیے ہدف سے 22 فیصد زیادہ ریونیو اکٹھا کیا، عمران خان
ایف بی آر: ریونیو کی مد میں 17 فیصد زائد وصولیاں
ایف بی آر نے جولائی 2019 سے جنوری 2020 کے درمیانی عرصے میں 345 ارب روپے کی زائد وصولیاں کی ہیں۔