خطرناک بیماریوں سے عوام کو بچانے کیلئے ڈاکٹرزکی تربیت ضروری ہے، خواجہ سلمان رفیق

ڈاکٹرز کی ٹریننگ سے ان میں لیڈرشپ کوالٹی پیدا کی جارہی ہیں، خواجہ عمران نذیر

نوازشریف کی ویکسینیشن: کینیڈا سے فون آیا،وارڈ بوائے نے انٹری کی،وزیرصحت

ہمیں تو یہ شوق نہیں ہے کہ نوازشریف کا آئی ڈی کارڈ جمع کرائیں

پنجاب میں 2 ہفتوں کے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

نواز شریف کو اب وطن واپس آجانا چاہیے، یاسمین راشد

لیگی قائد لندن سے لمبی لمبی تقاریر بھی کررہے ہیں، انہیں وطن واپس آکر مقدمات کا سامنا کرنا چاہیے، وزیر صحت پنجاب

’ کورونا کیسز میں مزید شدت آئی تو لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا‘

پاکستان میں چینی ویکسین کا ٹرائل جاری ہے، دو ماہ تک اس کے نتائج سامنے آ جائیں گے، وزیر صحت پنجاب

اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

 صوبے کے وسیع تر مفادمیں ہر ضروری اقدام اٹھائیں گے، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مرض کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات کرے، راجہ بشارت

کورونا کیسز میں اضافہ: پنجاب حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا

دوبارہ کیسز بڑھنے کی صورت میں لاک ڈاؤن کے باعث معاملات زندگی متاثر ہو سکتے ہیں، وزیر صحت پنجاب

نواز شریف کی رپورٹس کو کبھی بھی جعلی قرار نہیں دیا، یاسمین راشد

احسن اقبال نے کہا کہ پہلے پائلٹس کو مشکوک قرار دیا گیا اور اب سیاست کے لیے ہیلتھ کیئر کی ساکھ تباہ کر رہے ہیں۔

کورونا پر قابو پانے کیلئے چینی ماہرین سے مدد لینے کا وقت ہے، یاسمین راشد

چین کو کورونا وائرس پر اتنی جلدی قابو پانے پر مبارکباد دیتے ہیں، وزیر صحت پنجاب

بھارت کو مسلمانوں کے جذبات مجروح نہیں کرنے چاہیئیں، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ مہمان خانے پر 2 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کی رقم خرچ ہوئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز