وزیراعظم کو مشورہ دیا ہےکہ سندھ میں گورنر راج نافذ کر دیں، شیخ رشید

ساری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم سے دل کی بات کہ کر گھر جا رہا ہوں۔

پاک ایران کی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہیں ہو سکتی، شیخ رشید

پاکستان پر دہشتگرد حملے کو ایران پر حملہ سمجھتے ہیں، ایرانی وزیر داخلہ

ایرانی وزیر داخلہ احمد وحیدی اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی وزیر داخلہ ایک روزہ دورہ پر اہم حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے

سعودی وزیر داخلہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

دورے کے دوران شہزادہ عبدالعزیز بن سعود صدر مملکت اور وزیراعظم  سے ملاقاتیں کریں  گے

مہنگائی مارچ کا وقت درست نہیں ،راستے بند ہوئے تو اپوزیشن گلہ نہ کرے،شیخ رشید

سیالکوٹ واقعہ دل ہلادینے والا تھا،ملزمان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی

پنڈورا لیکس: جواب نہ دینے والوں کو اداروں کے حوالے کریں گے، وزیرداخلہ

نوازشریف واپس آنا چاہتے ہیں تو24گھنٹے میں کاغذات جاری کرسکتے ہیں

طالبان سے بات چیت کی ابتداہے،ہمیں معلوم ہے کہ کون گڈ ہے، کون بیڈ ، شیخ رشید

جنہوں نے ہتھیار ڈال دئیے ہیں ان سے لڑائی نہیں کریں گے، وزیر داخلہ

کیا آپ نواز شریف، آصف زرداری کو اپنی کابینہ میں شامل کریں گے؟ طالبان کا سوال

 طالبان ایک حقیقت ہیں، ضروری نہیں کہ وہ ہمارے مشوروں پر چلیں۔ شیخ رشید

ایک وقت آئے گا لوگ اپوزیشن کی وجہ سے ٹی وی نہیں دیکھیں گے، شیخ رشید

سیاست میں عمران خان کا امیج بہتر ہوا ہے، الیکشن سے پہلے اپوزیشن کا جھاڑو پھرچکا ہو گا اور یہ ستیاناس ہو جائیں گے، وزیر داخلہ

قومی سلامتی کمیٹی میں وزیراعظم کی موجودگی پر بات نہیں ہوئی، شیخ رشید

ملک میں جاری لوڈ شیڈنگ پر شیخ رشید احمد نے اعتراف کیا کہ کوتاہی ہوئی ہے ۔ ایسا نہیں ہونا چاہیئے تھا۔

ٹاپ اسٹوریز