مری اور گلیات میں سیاحوں کے داخلے پرپابندی میں توسیع
مری اور ملحقہ علاقوں کے رہائشیوں کو صرف اپنے شناختی کارڈز دکھا کر جانے کی اجازت دی جائے گی، شیخ رشید
موبائل فون سروس کی بندش سے متعلق شیخ رشید کا بیان آ گیا
اسلام آباد میں او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس کے سلسلے میں موبائل سروس بند کرنے کا تعین کل کیا جائیگا۔
پاک چین تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے چینی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات پر تبادل خیال کیا گیا۔