جون تک پانڈا بانڈ جاری کریں گے ، وزیر خزانہ کا اعلان
سی پیک کا دوسرا مرحلہ مزید چینی کمپنیوں اور سرمایہ کاری کو راغب کرے گا ، محمد اورنگزیب
چینی سرمایہ کاروں سے 25 کروڑ ڈالر اکٹھا کرنے کے خواہشمند ہیں ، وزیر خزانہ
جون تک پانڈا بانڈ جاری کرنا چاہتے ہیں ، چینی کمپنیوں کے تحفظ کیلئے سکیورٹی بڑھائی جائیگی ، محمد اورنگزیب
40 محکمے ختم ، وزارت دفاع اور عدلیہ میں بھی ڈائون سائزنگ ہو گی ، وزیر خزانہ
اخراجات کم کرنے کیلئے ڈیڑھ لاکھ پوسٹیں ختم کی جائیں گی ، محمد اورنگزیب
اسلام آباد میں دربار لگا کر نہیں بیٹھیں گے ، سب کو ٹیکس دینا ہو گا ، وزیر خزانہ
شرح سود مزید کم ہو گی ، ہمارے اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن ملک کی خاطر اکٹھا ہونا پڑے گا ، محمد اورنگزیب
پاکستان پر مجموعی قرضے 258 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں، وزیر خزانہ
ٹیکس آمدن سے ٹیکس کی وصولی بہتر کرنا ہوگی، ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،محمد اورنگزیب
خیرات سے ملک نہیں چلتا، ہر ایک کو کردار ادا کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
امید ہے پالیسی ریٹ اور شرح سودکو اسی افراط زر کے تحت نیچے جاتے دیکھیں گے،محمد اورنگزیب
وزارت خزانہ کا مہنگائی کی شرح جلد 10فیصد سے بھی نیچے آنے کا دعوی
ملکی معیشت سال 2024 میں استحکام کی طرف گامزن، آئی ایم ایف سے معاہدہ پر صورتحال مزید بہتر ہوگی
کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں، وزیر خزانہ
ایف بی آر کی ڈیجٹیلائزیشن کے عمل کو تیز کیاجارہاہے، پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کوتیزی سے آگے بڑھایاجائیگا، محمد اورنگزیب
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیرخزانہ
پاکستان میں غریب خواتین کو حکومت کی جانب سے امدادی رقم دی جاتی ہے،محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
آنے والے برسوں میں معاشی شرح نمو4 فیصد سے تجاوز کرجائے گی، محمد اورنگزیب
وزیرِ خزانہ کی امریکہ میں اہم ملاقاتیں، مختلف شعبوں میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک اور ایشائی ترقیاتی بینک کے صدور کو دورہ پاکستان کی دعوت
پی آئی اے کی نجکاری کو سب سے پہلے حتمی شکل دی جائے گی،وزیر خزانہ
بجلی ، گیس اور پیٹرول کی قیمتوں کا فیصلہ سب نے دیکھ لیا، محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف وزارت خزانہ کے اہداف پورے کرنے کے حوالے سے دعووں پر ناخوش
حکومت آج آئی ایم ایف کو نئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کے پلان پر بریفنگ دیگی
آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا، مذاکرات 18 مارچ تک جاری رہیں گے
موجودہ قرض پروگرام کی آخری قسط لینے کیلئے مزید کوئی شرط عائد نہیں ہوگی، ذرائع
پاکستان آئی ایم ایف سے اپنے کوٹے کے حساب سے بڑا پروگرام لینے کا خواہشمند
آخری قسط میں کوئی رکاوٹ نہیں، پروگرام میں تسلسل سے معاشی نظم و ضبط رہے گا، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام کو ناگزیر قرار دے دیا
پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کیلئے جلد رسمی درخواست کرے گا، محمد اورنگزیب
اسحاق ڈار وزیر خزانہ ہوتے تو آئی ایم ایف معاہدہ نہ کرتا اور ڈیفالٹ کر جاتے، مفتاح اسماعیل
حکومت نے محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنا کر بڑا مسئلہ سلجھا دیا
مصدق ملک کو وزارتِ خزانہ کا قلم دان سونپے جانے کا امکان
اسحاق ڈار وزیر خارجہ، خواجہ آصف وزیر دفاع، عطا تارڑ وزیر اطلاعات کیلئے مضبوط امیدوار
اسحاق ڈار کے وزیرِ خزانہ بننے پر کوئی اعتراض نہیں، پیپلز پارٹی کی وضاحت
شہباز شریف جسے چاہیں حصہ بنائیں، ہم کابینہ میں نہیں، نیئر بخاری
اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہونگے، لیگی رہنما عرفان صدیقی کی تصدیق
حکومت کی تشکیل کا فیصلہ نواز شریف کی مرضی سے کیا جا رہا ہے، عرفان صدیقی

