صوبہ معدنیات سے مالا مال، سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے، وزیراعلی بلوچستان
سرمایہ کاروں کیلئے بلوچستان میں محفوظ اور سازگار ماحول موجود ہے، سردارسرفراز بگٹی
سیاسی مفادات کیلئےریاست مخالف مقبول بیانیہ کو ترجیح دی جاتی ہے، وزیر اعلی بلوچستان
سوشل میڈیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے نوجوانوں کی منفی ذہن سازی کی جارہی ہے، سرفراز بگٹی
گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کرنے کا وقت گزر گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
اسپتالوں کو آؤٹ سورس کر کے طبی سہولیات کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت سے معذرت
عبدالقدوس بزنجو نے سابق صدر آصف علی زرداری کے نام خط لکھ دیا۔
وزیرِ اعظم اوروزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، مہنگائی پر قابو پانے کے اقدامات پر بریفنگ
وزیر اعظم کی ماہ رمضان میں اشیا ضروریہ کی مقررکردہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات
وزیراعلیٰ بلوچستان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
عبدالقدوس بزنجو نے ٹیسٹ کے بعد خود کو گھر میں آئیسو لیٹ کرلیا۔
بلوچستان کابینہ تحلیل،عبدالقدوس بزنجو نئےوزیر اعلیٰ ہوں گے
جان جمالی کو نیا اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دے دیا
وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری 25 اکتوبر کو ہونا تھی۔
شکست قبول پھر بھی استعفیٰ نہیں دوں گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ثنا اللہ بلوچ کا چیلنج قبول کر لیا۔
وزیراعلیٰ جام کمال کا دورہ کوئٹہ، لاک ڈاؤن کا جائزہ لیا
عوام الناس میں ماسک کے استعمال کا شعوراجاگرکیا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان