وزیرستان: 8 سالہ جمناسٹک پلیئر نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

جاسم نے 30 سیکنڈز میں 22 کپ اپ کا چیلنج ورلڈ ریکارڈ 27 کپ اپس کر کے توڑ دیا

وزیرستان: مقامی علما کا چاند دیکھنے کا دعویٰ، کل عیدالفطر منانے کا اعلان

شمالی وزیر ستان کے علاقے حیدر خیل میں 20 افراد نے چاند دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے، محسن داوڑ رکن قومی اسمبلی

وزیرستان کے نوجوان نے بھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

عرفان محسود کا مجموعی طور پر یہ 41 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ ہے۔

جنوبی وزیرستان میں آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر نورستان عرف حسن بابا ہلاک

ہلاک دہشت گرد بڑے عرصے سے سیکیورٹی فورسز کو مطلوب تھا، آئی ایس پی آر

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کو فوری اور مؤثر جواب دیا گیا۔

جنوبی وزیرستان: کیڈٹ کالج اسپنکئی میں نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد

ایونٹ میں صوبوں، آزادکشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کی 8 ٹیموں نے حصہ لیا۔

شمالی وزیرستان میں غیرت کے نام پر قتل، دو ملزمان گرفتار

ایف آئی آر کے متن کے مطابق شام پلین کے علاقے میں 18 اور 16 سالہ لڑکیوں کو ان کے چچا زاد بھائی نے فائرنگ کر کے مبینہ طور پر’غیرت کے نام‘پر قتل کیا

25 جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان، اے پی سی اعلامیہ

حزب اختلاف بجٹ کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کرے گی جبکہ عوامی رابطہ مہم شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

’وزیرستان سے فوج نکل جائے تو وہاں آئی ایس آئی ایس آجائے گی‘

یہ پشتون تحفظ موومنٹ نہیں بلکہ پشتون تباہی موومنٹ ہے، اس تحریک کا اب تک کیا فائدہ ہوا ہے، تجزیہ کار جنرل (ر)سعد خٹک

’محسن داوڑ غیر ملکی قوتوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں‘

محسن داوڑ غیر ملکی میڈیا اور سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں مصروف ہیں

ٹاپ اسٹوریز