پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کوئی اضافہ نہیں کیا جا رہا، مفتاح اسماعیل
فی الحال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری یا منصوبہ نہیں ہے، وزیر خزانہ
چین پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر دوبارہ دینے پر رضامند
چین کے بینکوں سے ری فنانسگ کے معاملات طے پا گئے ہیں،وزیر خزانہ
وزیر خزانہ کا رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا عندیہ
رضا باقر سے بات ہوئی ہے میں نے انہیں حکومتی فیصلے سے آگاہ کردیا ہے، وہ ایک محنتی اور قابل شخص ہیں۔
فی الحال پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کا کوئی ارادہ نہیں،مفتاح اسماعیل
آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل پر سبسڈی ختم کریں، ۔وزیر خزانہ