سندھ: کورونا سے مزید 28 افراد جاں بحق، 1336 متاثر
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث سندھ میں مزید 28 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ 1336 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
سندھ: کورونا سے مزید 16 اموات رپورٹ، 976 افراد متاثر
سندھ میں کورونا کے 629 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 52 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
سندھ: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 82 ہزار 473 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 11 اموات ہوئی ہیں۔
سندھ میں کورونا سے مزید 304 افراد متاثر
صوبے میں کورونا کے 158 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 18 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
سندھ میں کورونا کے مزید 219 کیسز رپورٹ
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 21ہزار 705ہوگئی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
کراچی حملہ: شہید پولیس اہلکار، سیکیورٹی گارڈز کے اہلخانہ کیلئے انعام کا اعلان
شہید پولیس اہلکار کے اہلخانہ کے لیے ایک کروڑ، 3 شہید سیکیورٹی اہلکاروں کے اہلخانہ کو 50،50لاکھ روپے دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
‘متوازن بجٹ’ پیش کرنے پر بلاول کی وزیراعلیٰ سندھ کو شاباش
چیئرمین پیپلز پارٹی نے سندھ کی عوامی حکومت کی جانب سے متوازن بجٹ پیش کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کو سراہا
وفاق سندھ کی ماہانہ قرضےکی کٹوتی نہ کرے، مراد علی شاہ
وفاقی حکومت سندھ کے مالی وسائل سے ہر ماہ 3 ارب قرضوں کی مد میں کٹوتی کرتی ہے، وزیراعلیٰ کا خط
سندھ حکومت نے نئے پولیس ایکٹ کو حتمی شکل دے دی
نئے ایکٹ کے تحت پولیس افسروں کے تبادلے اور تقرریاں اعلی اختیاراتی کمیٹی کرے گی۔