وزیراعلی خیبر پختونخوا کا لوگوں کو گھر بنانے کیلئے بلا سود قرض فراہم کرنے کا اعلان

دوران ڈیوٹی شہید اہلکاروں کے ورثا کو مفت پلاٹ دیئے جائیں گے، علی امین گنڈا پور

ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو جلد روزگار فراہم کریں گے، وزیراعلی خیبر پختونخوا

صحت کارڈ کے لیے مزید 35ارب روپے رکھے ہوئے ہیں،ہم ہیلتھ کارڈ کو بڑھا کر 20 لاکھ روپے تک لے کر جائیں گے، علی امین گنڈا پور

اگر گورنر راج لگا تو عوام وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیں گے، علی امین گنڈاپور

ملک کی فوج ، پولیس ، عدلیہ اور عوام ہمارے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

باہر ڈائیلاگ مار کر اندر وزیراعظم کے پاؤں پڑتے ہیں، فیصل کریم کی علی امین پر تنقید

اینٹ مارنے کی بات کرنے والے علی امین کے لیے ٹرک بھی ناکافی ہوگا

چیف سیکرٹری کی تعیناتی معاملہ، اے ایس اے ایف پی نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو خط لکھ دیا

چیف سیکرٹری کا عہدہ ایک صوبائی عہدہ ہے اور آئینی طور پر چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا اختیار وزیراعلیٰ کے پاس ہے، متن

بانی پی ٹی آئی جلد ہمارے درمیان ہوں گے، علی امین گنڈا پور

قانون کی بالا دستی کے لئے سب سے پہلے کام کریں گے، وزیراعلی خیبر پختونخوا

سیکورٹی نہ پروٹوکول ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے چھاپے، دفاتر کے معائنے،رپورٹس طلب،2 پٹواری معطل

وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان کا دفاتر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

مشکل وقت گزر جائے گا، اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں: محمود خان

پاکستان کارڈ کے ذریعے اشیا ضروریہ پر سبسڈی دی جائے گی،جس کا اجرا جلد کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا حکومت کا گندم اور آٹے کی اضافی قیمتوں کا نوٹس

عوام کو سستے نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائیں گے،پاسکو سے گندم کی مزید خریداری کے لیے رابطہ میں ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

19 لاکھ خاندانوں کو 5 ہزار روپے فی کس دیں گے ، وزیراعلی خیبر پختونخوا

چار لاکھ مزدوروں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے جبکہ 11 ار ب 40 کروڑ روپے کا معاشی پیکج ترتیب دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز