خواتین کیساتھ پنجاب پولیس کا سلوک فسطائیت کی بدترین مثال ، وقت آنے پر حساب لینگے ، علی امین گنڈاپور

وفاقی حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تمام حدیں پار کر رہی ہے ، عدلیہ نوٹس لے

والدہ گلے میں سونے کی چین پہناتیں میں بیچ دیتا تھا، گنڈاپور نے دلچسپ قصہ سنادیا

پہلے لوگ لڑائی ان سے کرتے تھےجن کے گلے میں سونے کی چین ہوتاکہ اس کو چھین سکیں، یہ پاکستانی دماغ ہے کیونکہ ہم پاکستانی بہت تیز لوگ ہیں، وزیراعلی خیبر پختونخوا

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک اور ٹیم ممبر کو فارغ کر دیا

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کو فوکل پرسن کے عہدے سے ہٹادیا گیا

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیاں دینے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں، وزیراعلی خیبر پختونخوا

جب تک فورسز مضبوط نہیں ہوں گی امن نہیں آ سکتا، آج شہد اکی وجہ سے خیبرپختونخوا قائم و دائم ہے، علی امین گنڈا پور

اپر چترال ، گلیشیر پھٹنے سے سیلابی صورتحال ، ہائی الرٹ جاری

وزیراعلی خیبر پختونخواکی صورتحال کے پیش نظر بونی گول کے آس پاس آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت

درہ آدم خیل میں 11اموات، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا متاثرہ خاندان کےلیےمالی امداد کا اعلان

مشکل کی اس گھڑی میں حکومت متاثرہ خاندان کے ساتھ ہے، علی امین گنڈا پور

مقبول ترین جماعت پر پابندی لگانا جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں، علی امین گنڈاپور

جعلی حکومت کو اپنا خاتمہ نظر آرہاہے,یہ شکست دیکھ کر بوکھلاہٹ میں بیانات دے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

وفاقی حکومت رویہ درست کرے ورنہ عوام کریں گے،وزیراعلی خیبر پختونخوا

صوبے کےعوام سےانتقام لیا جارہا ہے، علی امین گنڈاپور

میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وژن پر صوبہ چلا رہا ہوں،وزیراعلی خیبر پختونخوا

کرپشن پر زیرو ٹالرنس ، ہم نے اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہے، علی امین گنڈاپور

گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج

ہم پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت سمجھتے ہی نہیں ہیں، فیصل کریم کنڈی

ٹاپ اسٹوریز