وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کا پشاور میں قائم قرنطینہ سنٹر کا دورہ
مرکز میں 150سے زائد افراد کو قرنطینہ کرنےکی گنجائش موجودہے، وزیراعلیٰ کوبریفنگ
کورونا وائرس: فی الحال بازاروں کو بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، محمود خان
مارکیٹں بند کرنے اور کرفیو لگانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، عوام ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ