“باجی مریم سے تو ساری ن لیگ پناہ مانگتی ہے بیچاری اکیلی بہو”
مریم صاحبہ اب بیٹے کی شادی کے بہانے ملک سے بھاگنے کی پلاننگ کر رہی ہیں، شہباز گل
جنوبی بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ
نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کے اجلاس میں بلوچستان کے حوالے اہم فیصلے ہوئے ہیں، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
اسلام آباد: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو مذاکرات کیلیے بلا لیا گیا
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم نے مذاکرات کے لیے پیر کے دن بلایا ہے۔
سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، عاصم سلیم باجوہ
سی پیک منصوبے کے ثمرات ہر پاکستانی تک پہنچنے جائیں گے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں ہے،مل کر مقابلہ کرنا ہے: ظفر مرزا
اب تک صرف چھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کا دورہ پمز اسپتال
ڈینگی نے دس ہزار افراد کو لپیٹ میں لے لیا: حکومت کانجی اسپتالوں سے رابطہ
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ڈینگی پر سیاست نہ کرنے کی اپیل کردی۔
’ تیل و گیس تلاش کی نئی پالیسی کو ایک ماہ میں حتمی شکل دیدی جائے گی‘
’2030 تک ملک میں قابل تجدید ذرائع توانائی کو 30 فیصد کرنا چاہتے ہیں ۔‘
لاہور میں تین روزہ انٹرنیشنل سکھ کنونشن کا آغاز
افتتاحی تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہاہے کہ کرتار پور راہداری کا کھولنا سکھوں سے محبت کی علامت ہے۔
پاکستان: سال 2018ءمیں 22ہزار افراد ایڈز میں مبتلا ہوئے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مردوں میں بھی ایڈز کاتیزی سے پھیلاؤ دیکھنے میں آیاہے۔ سال 2018میں 15ہزار مرد ایڈزمیں مبتلا ہوئے ۔
وزیراعظم عمران خان کا واشنگٹن کے بعد نیویارک میں بھی بڑا جلسہ کرنیکا اعلان
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امورنعیم الحق کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ وزیراعظم عمران خان ستمبر میں نیویارک میں بھی بڑا جلسہ کریں گے۔