’نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے 10 فیصد ٹیکس لیا جائے گا ‘
سیمنٹ اور اسٹیل انڈسٹری کے سوا تعمیراتی شعبوں پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا گیا، فردوس عاشق اعوان
چٹھی لندن والوں کو لکھی، آسٹریلیا والے واپس آگئے: فردوس عاشق
سندھ کے نابالغ سیاست دان اپنے صوبے میں قتل کیے جانے والے صحافی کو انصاف دلائیں۔
جیل میں رکھنا اور نکالنا حکومت کا نہیں عدالتوں کا کام ہے، فردوس عاشق اعوان
قانون اور آئین کے مطابق عدالتوں سے رجوع کریں، حکومت اپنے مؤقف سے عدالت کو آگاہ کرے گی۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی
نواز شریف کی سزا ختم نہیں ہوئی بلکہ طبی بنیادوں پر ریلیف دیا گیاہے، فردوس عاشق
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد واضح ہو گا کہ عدالت انہیں کتنا ریلیف دیتی ہے؟
پہلی حکومت ہے جو ڈیزل کے بغیر چل رہی ہے، فردوس عاشق
ڈاکٹر فردوس عاشق کہا کہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی طرف رجحان بڑھ ہے، مختلف گروپ پاکستان کو ایک ابھرتی ہوئی بزنس ہٹ کے طور پر تسلیم کر رہے ہیں ۔
کشمیریوں سے اظہار یک جہتی: کل اسلام آباد ڈی چوک میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائیگی
وزیر اعظم عمران خان کل مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوموں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے بنائی جانے والی انسانی ہاتھوں کی زنجیر میں شامل ہوں گے۔
’عثمان بزدار درویش انسان ہے،عوام کو فنکار وزیراعلی کی عادت ہے‘
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وزیراعلی پنجاب کی تبدیلی کا تاثر مسترد کر دیا۔
“ساریاں گلاں چھڈو تے ٹی ٹی دیاں رسیداں کڈو” ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
مریم کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے عدالت میں ثبوتوں کی بجائے قطری کی چھتری پیش کی۔
بجٹ پر سیاست کرکے آئین کا راستہ روکا جارہا ہے، فردوس عاشق
کیا ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والے عوام کو مزید تباہ حال کرنا چاہتے ہیں ؟ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کا استفسار
اپوزیشن سیاسی منافقت کا شکار ہے، فردوس عاشق اعوان
وزیراعظم عمران خان کا پیغام جعلی اکاؤنٹس ہولڈرز، ٹیکس چورں اور بے نامی داروں کے نام تھا۔