نئے منتخب وزیر اعظم جمعرات یا جمعہ کو حلف اٹھائیں گے
امکانی طور پر شو آف ہینڈ کے ذریعے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا
نمبر گیم تبدیل ، وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے اب 172 کے بجائے 169 ووٹ درکار ہونگے
قومی اسمبلی کی جنرل نشستیں 266 ، خواتین کیلئے 60 سیٹیں مختص