وزارت مذہبی امور کا حجاج کرام کے لیے آب زم زم کی تقسیم کے انتظامات کا اعلان
حجاج اپنے متعلقہ ہوائی اڈوں سے مقدس پانی جمع کریں اور اسے اپنے سامان کے ساتھ بک کریں
حج اسپانسر شپ اسکیم کا کوٹہ بڑھا دیا گیا
ڈالرز کے حصول کیلئے کوٹہ 10 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کر دیا گیا
پرائیویٹ حج کتنا مہنگا؟ اخراجات نے ہوش اڑا دیے
وزارت مذہبی امور کی جانب سے پرائیویٹ حج آپریٹرز کیلئے 12 پیکیجز تجویز کردیئے گئے
وزارت مذہبی امور نے حج اخراجات میں کمی کی نوید سنا دی
پاکستانی کرنسی مزید گراوٹ کا شکار نہ ہوئی تو فائدہ عازمین کو منتقل کریں گے۔وزارت مذہبی امور
بینک حج درخواستیں ہفتہ اور اتوار کو بھی وصول کریں گے
وزارت مذہبی امور کی درخواست پر اسٹیٹ بینک نے سرکلر جاری کر دیا
ڈالر کی قلت، حکومت حج پالیسی میں بڑی تبدیلی پر مجبور
حکومت کا سرکاری حج سکیم کے تحت 50 فیصد کوٹہ ڈالرز جمع کروانے والوں کیلئے مختص کرنے کا فیصلہ
حج 2022: 81 ہزار لوگ جائیں گے، سرکاری فیس 9 لاکھ 45 ہزار
وزارت مذہبی امورنے حج سے متعلق حتمی شکل دینے کا مرحلہ مکمل کرلیا
مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جا سکتا، وزیراعظم
وزیراعظم کی وزارت مذہبی امور کو کورونا کے حوالے سے علما اور این سی او سی کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت کی۔
حضرت محمدﷺ کے نام کیساتھ خاتم النبیین لکھنا لازمی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری
حضرت محمدﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبین بولا اور لکھا جائے گا، نوٹیفکیشن
عازمین حج کو واجبات کی واپسی 2 جولائی سے شروع کردی جائے گی، وزارت مذہبی امور
حج واجبات کی نقد واپسی کیلئے درخواست گزار کا بینک آنا ضروری ہے، ترجمان مذہبی امور