ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا
شادی کے بعد بہت ذمہ دار ہو گیا ہوں شادی سے قبل کی ذمہ داریاں الگ ہوتی ہیں مگر شادی کے بعد کی زندگی بالکل بدل جاتی ہے، بھارتی کپتان