ورلڈ کپ 2023، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کا ورلڈ کپ 2023 میں یہ تیسرا میچ ہے۔

ورلڈ کپ 2023: آسٹریلیا اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے

بھارت کے اوپنر کھلاڑی شُبمن گل ڈینگی سے پوری طرح صحتیاب نہیں ہوسکے۔

ورلڈ کپ 2023، آج 2 اہم میچز کھیلے جائیں گے

افغانستان اور بنگلہ دیش جبکہ سری لنکا اور جنوبی افریقہ مدمقابل ہوں گے۔

ورلڈ کپ 2023، ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کیلئے ایوارڈز کی تقریب

کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دا ویک جبکہ میچ کا امپیکٹ پلیئر کا ایوارڈ سعود شکیل کو دیا گیا۔

کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان کیخلاف بھارت کی ایک اور چال بے نقاب

پاکستانی صحافیوں اور شائقین کو کتنے ویزے جاری کیے جائیں گے ابھی کچھ اندازہ نہیں ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ

ورلڈ کپ سے پہلے تمام ٹیموں کو بڑا ریلیف

ٹیموں کو سکواڈ میں تبدیلی کے لیے ایک ہفتے کی اضافی سہولت حاصل ہوگی، ذرائع

ورلڈ کپ 2023: کوالیفائی کرنے کی دوڑ 30 جولائی سے شروع ہو جائے گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز کرکٹ ورلڈ کپ دو سپر لیگ کا افتتاح کر دیا

ٹاپ اسٹوریز