آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ پہلی مرتبہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
دیگر نامزدگیوں میں محمد شامی اور گلین میکسویل کا نام شامل تھا
‘مسکرائیے! دیش آپکو دیکھ رہا ہے’، مودی کی بھارتی ٹیم کو دلاسہ دینے کی ویڈیو وائرل
نریندر مودی نے تمام بھارتی کھلاڑیوں سے مل کر انکی حوصلہ افزائی کی
ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا سے شکست، بھارتی کرکٹ فین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
ویسٹ بینگال سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے ٹیم کی شکست کے بعد خودکشی کرلی
آسٹریلیا نے بتا دیا ہار کیسے نہیں مانتے، پاکستان کے ساتھ سیریز مشکل ہوگی، عماد وسیم
آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانا مشکل ہوتا ہے، عبد الرزاق
بھارتی ٹیم آئی سی سی ایونٹس میں ‘چوکرز’ کا لیبل ہٹانے میں پھر ناکام
میزبان ٹیم لگاتار تیسری مرتبہ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست رہنے کے باوجود ورلڈ چیمپیئن نہ بن سکے
ورلڈکپ فائنل: آسٹریلیا کی ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت
ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ہی کرنا چاہتے تھے، روہت شرما
ورلڈکپ فائنل: 1992 کے فاتح کپتان کی جگہ ذکا اشرف کو خصوصی تحفہ دیے جانے کا امکان
میگا ایونٹ کے فائنل سے پہلے تمام فاتح کپتانوں کو خصوصی بلیزر پیش کیا جائے گا
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف ورلڈکپ فائنل بھارت میں دیکھیں گے
سی او او سلمان نصیر بھی ذکا اشرف کے ہمراہ بھارت کا دورہ کریں گے
ورلڈکپ، بھارت کے کوالیفائی کرنے کی صورت میں مودی کا فائنل دیکھنے کا امکان
میگا ایونٹ کا فائنل احمد آباد میں موجود دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا