ای سی سی اجلاس: الیکٹریکل وہیکل پالیسی منظور
ای سی سی نے مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فونز پر عائد 4 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا، اعلامیہ
گاڑی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری
گاڑیوں پر انکم ٹیکس اور ود ہولڈنگ ٹیکس کے پرانے نرخ بحال کر دیے گئے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی نئے مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز
بجٹ تجاویز میں کہا گیاہے کہ غیرملکی سرمایہ کاروں کو سہولت ملنے سے سرمایہ کاری آئے گی۔ اس سے اکاؤنٹ کھلنے اور رجسٹریشن کے مرحلہ غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے آسان ہوجائے گا۔