غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
مزید دوہزار چار سو چھہتر افغان شہری واپس روانہ
نواز شریف کی واپسی، ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
میاں نواز شریف 20 ستمبر کو وطن واپسی کی تاریخ پر غور کر رہے ہیں، ن لیگی ذرائع
نواز شریف کی رپورٹس کا جائزہ اور واپسی کیلئے اسپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل
میڈیکل بورڈ نواز شریف کی 29 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ کا جائزہ لے گا۔
نواز شریف کی واپسی: عدالت کوازخود نوٹس لینا چاہیے تھا،فواد چودھری
شہباز شریف نے ضمانت دی تھی کہ وہ چار ہفتوں کے بعد اپنے بھائی کو وطن واپس لیکر آئیں گے
وزیر داخلہ شیخ رشیدمتحدہ عرب امارات سے واپس وطن پہنچ گئے
وزیرداخلہ کو موجود صورتحال کے پیش نظر اچانک واپس آنا پڑا
فاسٹ بالر محمدعامر کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ
عامر نے یہ بیان بھی دیا تھا کہ اگر انتظامیہ تبدیل ہوئی تو وہ سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے
جہانگیرترین7ماہ بعد پاکستان واپس آگئے
شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے زراعت کی ٹاسک فورس کا عہدہ واپس لے لیا تھا
نوازشریف کسی بھی وقت واپس آکر سرپرائز دے سکتے ہیں، قمر زمان
اگر عدالت اپنا حکم برقرار رکھتی ہے تو نوازشریف اس پر سنجیدگی سے غور کریں گے, خرم دستگیر
اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا کرکٹ لیگز میں واپسی کا اعلان
آج کل کے بچوں کا لگتا ہے کہ وہ میرے پیس کو چلینج کر سکتے ہیں اب میں انہیں بتاؤ گا کہ تیز باولنگ کہتے کسے ہیں، اسپیڈ اسٹار
عمران نذیر کی 5 سال بعد کرکٹ میں واپسی
لاہور: پاکستان کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز عمران نذیر نے 5 سال بعد کرکٹ میں واپسی کا اعلان کردیا