وزیراعلیٰ مریم نواز کا صوبہ بھر میں خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
کھارے پانی والے علاقوں میں ترجیحی بنیادوں پر نئے فلٹریشن پلانٹ لگانے کی ہدایت
حیدرآباد میں نصب واٹر فلٹریشن پلانٹس مکمل طور پر غیر فعال
شہری واسا کی جانب سے فراہم کردہ آلودہ پانی پینے پر مجبور ہوگئے