اشتعال انگیز تقاریر کیس ، عدم پیشی پر مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کا 9 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم
مراد سعید ، عمر ایوب ، شبلی ، حماد اظہر سمیت 10 پی ٹی آئی رہنمائوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری
ملزمان کو اشتہاری قرار دیا جا چکا، جہاں نظر آئیں، گرفتار کرکے پیش کیا جائے ، انسداد دہشتگردی عدالت