لگتا ہے سنی اتحاد کونسل کے لوگ 5سال اسی میں گزار دیں گے کہ یہ نہیں جیتے، خرم دستگیر

سنی اتحاد کونسل کے رہنماوں کو منانے کیلئے اسپیکر نے دو بار کمیٹی کو بھیجا،رہنما ن لیگ

یہ ڈیلی ویجز کی حکومت بن جائے گی، شاہد خاقان عباسی

جب پیپلز پارٹی کو بات پسند نہ آئی تو حکومت کی چھٹی ہو جائے گی، سابق وزیراعظم

خیبر پختونخوا اسمبلی، اپوزیشن جماعتوں کاوزیراعلی کیلئے اپنا متفقہ امیدوار لانے کا اعلان

وزیراعلیٰ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی ناموں کا اعلان اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں کیا جائے گا، رہنما ن لیگ

پی ٹی آئی نے شہباز شریف کا وزیر اعظم بننے کا راستہ روکا ہی نہیں، بلاول بھٹو

اب سنی اتحاد کونسل کو اپنے کارکنان سے سچ بولنا چاہے کیونکہ ان کے پاس قومی اسمبلی میں اکثریت نہیں ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پاکستان مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی بڑی جماعت بن گئی

ن لیگ کو اقلیتوں کی چاراورخواتین کی 20 نشستیں ملیں، ایوان میں تعداد 108 ہو گئی

پی ٹی آئی اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ریاست اور اداروں کو گرا سکتی ہے ، خرم دستگیر

کچھ لوگوں نے کمشنر راولپنڈی کو ہیرو بنا کر پیش کیا جو آج مکر گیا ، خرم دستگیر

ن لیگ 20، پیپلز پارٹی کو 13 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان

جماعت اسلامی، جے یو آئی ف، تحریک لبیک، اے این پی، آئی پی پی مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر

اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے نام پر اتفاق ہو گیا

ن لیگ نے مجتبیٰ شجاع الرحمان کے نام پر اتفاق کر لیا

ن لیگ کا آخری اقتدار، پھر یہ پنجاب کی ایم کیو ایم بن جائیگی، فیصل واوڈا

قوم نے آپ کو بتادیا کہ آپ کدھر کھڑے ہیں اور آپ کی اوقات کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز