نیلوفر بختیار کی ”آرٹ آف پیرنٹنگ“ اقدام پر اسٹیئرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت

میٹنگ میں ٹرینر ٹریننگ کے لیے گائیڈ بکس آغوش اور پرورش پر جامع بات چیت کی گئی

کم عمری کی شادی کے سخت سماجی ومعاشی اثرات مرتب ہوتے ہیں، نیلوفر بختیار

دیہی علاقوں میں کم عمری کی شادی گہری جڑیں رکھنے والا سنگین مسئلہ ہے، چیئرپرسن قومی کمیشن برائے وقار نسواں

ٹاپ اسٹوریز