شادی کرلی لیکن میں نے شوبز انڈسٹری کو نہیں چھوڑا، نیلم منیر
اداکاری کرنا میرا شوق ہے اور کوئی اپنے شوق کو کیسے چھوڑ سکتا ہے، سینئر اداکارہ
نیلم منیر کے حجابی انداز پرمداح ناخوش، تنقید کا نشانہ بنا دیا
سوشل میڈیا پرایک صارف نے لکھا کہ یہ کس قسم کا حجاب ہے کہ سر کے سارے بال دکھائی دے رہے ہیں
میک اپ سرجری سے ہر کوئی ایک جیسا دکھنے لگا ہے، نیلم منیر
خوبصورتی بڑھانے،بڑھاپے کو چھپانے کیلئے سرجری کروانا شوق کا کام ہے، اداکارہ
نیلم منیر کی شادی کے متعلق نیا انکشاف سامنے آ گیا
شادی کی خبر اچانک سننے کو ملے گی اور سادگی سے شادی کرونگی، اداکارہ
نیلم منیر کو شادی کیلئے راضی کر لیا ہے، والدہ
مجھے بس ایک اچھا، شریف، نماز پڑھنے والا اور دین دار شخص چاہیے، اداکارہ
نیلم منیر نے اپنی زندگی کے بڑے مقصد اور خواب سے پردہ اْٹھا دیا
میری کوئی دنیاوی خواہش نہیں ہے بلکہ آخرت کی تیاری کرنا چاہتی ہوں
نیلم منیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
نیلم منیر کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
ہمت کرو سامنے آو !نیلم منیر کا چیلنج
میں چاہتی ہوں کہ کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے۔
نیلم منیر کی محبت کون؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے اپنی محبت سے متعلق بتا دیا۔
اداکارہ نیلم منیر میں بھی کورونا کی تشخیص
اداکارہ نے انسٹا گرام پوسٹ میں تصدیق کی کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔