آرٹ کلیکشن سے ایک شام میں 67 کروڑ ڈالر کی کمائی
امریکی پینٹر مارک روتھکو کی پینٹنگ 8کروڑ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی۔
پرانے جوتے14 لاکھ70ہزار ڈالر میں نیلام
جوتے امریکی باسکٹ بال پلیئر مائیکل جورڈن کےتھے
سعودی عرب: سفید شاہین 8 کروڑ سے زائد میں فروخت، عالمی ریکارڈ قائم
قیمت کے لحاظ سے عالمی ریکارڈ بنانے والے سفید شاہین کی عمر ایک سال سے کم ہے جب کہ لمبائی 16.5 انچ اور وزن 34.5 اونس ہے۔
بھارت: مسلم خواتین کی انٹرنیٹ پر ’نیلامی‘ کا انکشاف
بھارت میں مسلمان خواتین کی انٹرنیٹ پر دستیاب ایپ کے ذریعے نیلامی کا انکشاف ہوا ہے۔
توشہ خانے کی بند کمرے میں نیلامی کالعدم قرار
بیرون ملک ریٹائرڈ شخص کیسے حکومت سے نوادرات لے سکتا ہے؟عدالت
عالمی شہرت یافتہ مصور پکاسو کی پینٹنگ 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز میں فروخت
پینٹنگ امریکی شہر نیویارک میں نیلامی کے دوران فروخت ہوئی ہے۔
ہٹلر کا سگار بکس 29 ہزار ڈالر میں فروخت
ہٹلر کا ذاتی سگار اور ہیر برش سمیت دیگر اشیا کو نیلام کر دیا گیا۔
ٹوئٹر کے شریک بانی کی پہلی ٹوئٹ کروڑوں روپے میں نیلام
جیک ڈورسی کی ٹوئٹ کی سب سے زیادہ 31 کروڑ 40 لاکھ روپے کی بولی جسٹن سن نے لگائی اور اسے خرید لیا۔
لاہورہائی کورٹ کا سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی روکنے کا حکم
اندھا بانٹے ریوڑیاں اور اپنوں کو دے، چیف جسٹس
شاہد آفریدی نے 20 ہزار ڈالرز کا بلا خرید لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفیق الرحیم کا بلا خریدا ہے۔