ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 148 اموات ہوئیں، این سی او سی
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں
ہوٹلوں میں کھانا کھانے پر عائد پابندی اٹھا لی گئی
کورونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد میں 28 فروری تک توسیع بھی کردی گئی ہے۔