این سی اے کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار
پاکستان نیوکلیئر سیکیورٹی کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، نیشنل کمانڈ اتھارٹی
وفاقی کابینہ کا اجلاس، مسلح افواج کو خراج تحسین پیش
وفاقی کا بینہ کے اجلاس میں وزیر خارجہ پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف کی گئی
بھارتی دراندازی،پاکستانی ردعمل پر این سی اے مطمئن
نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوا۔