آزاد کشمیر، 1 کھرب 63 ارب 70 کروڑ کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ
بجٹ میں 1 کھرب 35 ارب 20 کروڑ روپے غیر ترقیاتی اخراجات جبکہ 28 ارب 50 کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کے لیے مختص کیے گئے ہیں
نیا مالی سال،ساڑھے 5 ہزار ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا فارمولا
نئے مالی سال 20-2019 کے بجٹ کی ترجیحات کا تعین کر لیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی نئے مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز
بجٹ تجاویز میں کہا گیاہے کہ غیرملکی سرمایہ کاروں کو سہولت ملنے سے سرمایہ کاری آئے گی۔ اس سے اکاؤنٹ کھلنے اور رجسٹریشن کے مرحلہ غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے آسان ہوجائے گا۔