گورنر بلوچستان نے علی مردان ڈومکی کی بطور نگران وزیراعلیٰ بلوچستان منظوری دے دی
میر علی مردان خان سابق سینیٹر میر حضور بخش ڈومکی کے بیٹے ہیں
نگران وفاقی کابینہ میں شامل افراد کون ہیں ؟
ابتدائی مرحلے میں 16 وفاقی وزرا، 3 مشیران اور 4 معاونین کو شامل کیا گیا ہے۔