نئی دہلی: نوجوان نے نوکری نہ ملنے پر ڈگری جلا کر خودکشی کر لی
ایسی ڈگریوں کا کیا فائدہ جو آپ کو ایک نوکری نہ دے سکیں، بھارتی نوجوان
چیٹ جی پی ٹی اپنے ہی سی ای او کی نوکری کھا گیا
اوپن اے آئی کے صدر کوفاؤنڈر گریگ براکمین بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
شنگھائی:3 سال تک بغیر حاضری کے 16 کمپنیوں سے تنخواہ، خاتون گرفتار
پولیس نے خاتون کے شوہر کے حوالے سے بھی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
بلی کو نوکری مل گئی
بلی کو نوکری پریشان مسافروں کو پُرسکون کرنے کے لیے دی گئی۔
امریکہ میں نوکری کے انوکھے اشتہار نے ہنگامہ برپا کر دیا
کمپنی کی جانب سے اشتہار شائع کرانے والے ملازم کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔
نوکری کے امیدواروں کو ماسک کیوں پہنائے گئے ؟
چینی کمپنی نے ملازمت کیلئے آنے والے امیدواروں کے ساتھ انوکھا تجربہ کیا۔
سخت محنت کریں یا گھر جائیں، ایلون مسک کی وارننگ
جو نئے معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا اسے 3 ماہ کی تنخواہ دے کر بر طرف کردیا جائےگا۔
نوجوان کو موبائل نمبر کی وجہ سے نوکری نہیں ملی
چین میں پیش آنے والے واقعے نے سب کو حیران کر دیا۔
نوکری کیلئے پاکستانی کا لندن میں انوکھا طریقہ، نوکری مل گئی
24 سالہ حیدر ملک کے مطابق شروعات میں تو انہیں کافی عجیب محسوس ہوا۔
چیئرمین نیب صرف عمران خان کی نوکری کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی
وزیر اعظم کہتے ہیں مجھے قانون کی کوئی ضرورت نہیں ہے، سابق وزیر اعظم
شہزادہ ہیری کو امریکی کمپنی میں ملازمت مل گئی
اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر میں بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
چھٹی کیلئے اغوا کا ڈرامہ کیا لیکن نوکری ہی چلی گئی
19 سالہ نوجوان برینڈن سولز نے کام پر جانے سے بچنے کے لیے اپنا اغوا کا ڈرامہ کیا۔
کراچی: میرے قتل کے بعد! نوید کی خود سوزی لواحقین کی امداد کا ذریعہ بن گئی؟
غربت، بیروزگاری اور فاقہ کشی کے ہاتھوں تنگ آکر اپنی جان دینے والے کے لواحقین کی امداد کے لیے بیت المال سندھ کے سربراہ نے ہدایت کردی۔
ریلوے میں ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض نوکریاں فروخت ہونے کا انکشاف
راجن پور سے تعلق رکھنے والے حکومتی رکن سردار محمود خان مزاری نے الزام لگایا ہے کہ ریلوے افسران نے کمیشن کھا کر نوکریاں فروخت کیں
خیبر پختونخوا حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو نوکری کی پیشکش کردی
مولانا صاحب! پتہ نہیں کون سے اسلام کی بات کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

