ابوظہبی پولیس میں نئی بھرتیوں کا اعلان، شہریوں کے لیے سنہری موقع

درخواست دہندگان ایک QR کوڈ کو اسکین کر کے اسمارٹ ریکروٹمنٹ پلیٹ فارم پر جا کر آن لائن فارم بھر سکتے ہیں۔

بیرون ملک نوکریاں، مزید 6شہروں میں امیگرنٹ دفاتر کھولنے کا فیصلہ

شناختی کارڈ اور ڈومیسائل کے اجراء کے مقام سے ہی پروٹیکٹوریٹ بنوانے کی شرط بھی ختم کردی گئی

پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ

آئی جی پنجاب نے حتمی منظوری کی سمری پنجاب حکومت کو بھیج دی

پاکستان سے سعودی عرب کو افرادی قوت برآمد کرنے کیلئے معاہدے پر دستخط

معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے نیسما اینڈ پارٹنرز کے صدر اور سی ای او سمر عصام عبدالصمد سے ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ میں ملاقات کی

افرادی قوت ایکسپورٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کااجلاس، اہم ہدایات جاری

عوامی خدمت کی فوری فراہمی کے لئے کسی بھی پالیسی کا موثر نفاذ بہت ضروری ہے، جواد سہراب ملک

سندھ حکومت نے جعلی ڈومیسائل پر 50 ہزار نوکریاں دیں، ایم کیو ایم کا الزام

کراچی کے نوجوانوں کے لیے نوکریاں ناممکن بنا دی گئی ہیں، مصطفیٰ کمال

نوکریاں ہی نوکریاں، بیروزگار افراد کو خوشخبری سنا دی گئی

رواں ہفتے بھرتیوں کے حوالے سے اشتہار جاری کردیا جائے گا

لاکھوں لوگوں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ

صرف امريکہ ميں 74 فيصد افراد نوکريوں سے ہاتھ دھو بيٹھيں گے۔

خیبر پختونخوا: 411 سرکاری نوکریاں، تحریری ٹیسٹ میں ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کی شرکت

نتائج کا اعلان 15 سے 20 روز میں کیا جائے گا،اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا

گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ کا 6 فیصد ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ

گزشتہ دو سالوں کے دوران ایک بالکل مختلف معاشی و اقتصادی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے، سی ای او الفابیٹ

پنجاب حکومت کا ملازمتوں اور چھوٹے خاندان کیلئے گرانٹ کا اعلان

فیصل آباد میں 189 کنال پر جرنلسٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیلئے 25 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دی گئی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا

اللہ تعالیٰ سے دُعا کرتے تھے ٹکر والا بندہ بھیج، عمران خان کو بھیج دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بی اے تک تعلیم مفت، ایک لاکھ نوکریاں دینے کا اعلان

جنوبی پنجاب کے 14 اضلاع میں لڑکیوں کو 300 روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔

حکومت نے ایک دھیلے کا بھی منصوبہ نہیں لگایا، شہباز شریف

پاکستان کی تاریخ میں کبھی اس طرح کا مہنگائی کا طوفان نہیں آیا، قائد حزب اختلاف

نوجوانوں کو نوکریاں دینے کے دعوے جھوٹے نکلے، مریم اورنگزیب

موجودہ حکومت میں بے روزگاری سے لوگ تنگ آچکے ہیں، ن لیگی رہنما

حکومت نوکریاں نہیں دے سکتی، کاروبار کے مواقع دے سکتی ہے: علی امین

 اگر نیب ہمارےکنٹرول میں ہوتا تو مولانا فضل الرحمان اب تک جیل میں چکی پیس رہا ہوتا، وفاقی وزیر کی میڈیا سے بات چیت

جواہر کے شعبے کا فروغ،بے شمار نوکریاں پیدا ہونگی: وزیراعظم

 جواہر کے شعبے میں درپیش مسائل اور سیکٹر کے فروغ پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔

موجودہ حکومت نے طلبا کے مسائل میں اضافہ کیا، رکن طلبا ایکشن کمیٹی

عروج اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ حکومت بظاہر طلبا سے تعاون اور یونین کی بحالی کا دعویٰ کر رہی ہے لیکن وہی حکومت آواز اٹھانے والے طلبا پر بغاوت کے مقدمات بھی قائم کر رہی ہے۔

بھارت: سات ہزار انجینئرز کی سینٹری ورکرز کی آسامیوں کیلئے درخواستیں

 10 سال سے کنٹریکٹ پر نوکری کرنے والے سینٹری ورکرز نے بھی مذکورہ بالا آسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔

نئے مطالبات پورے نہ کرسکوں گا،نذیر چوہان: مطالبات نہ مانے تو دھرنا رہے گا،نابینا افراد

میں خود اپنے حلقے میں دو نوکریاں نہ دے سکا کیوں کہ ملازمتوں پر عائد پابندی کا خاتمہ نہیں ہوا۔ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا شکوہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp