بیپر جوائے، 4 ائیرپورٹس سے متعلق سول ایوی ایشن نے نوٹم جاری کر دیا
نوٹم تیز ہواؤں کے امکان کے باعث جاری کیا گیا جورات 12 بجے تک نافذ العمل رہے گا
کابل کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کے لیے بند
تاشقند جانے کے لیے پی آئی اے کی پرواز اب چین کا فضائی روٹ استعمال کرے گی۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں بین الاقوامی پروازوں کو بحال کر دیا
سی اے اے پروازوں کو پاکستان میں آپریٹ کرنے کیلئے اوقات کار جاری کرے گا جبکہ گوادر اور تربت کے لیے پروازوں پر پابندی بدستور برقرار رہے گی، نوٹم
یورپ اور خلیجی ممالک سے آنیوالی پروازوں کے فضائی راستوں میں عارضی تبدیلی
نوٹم میں کہا گیاہے کہ مذکورہ تمام پروازیں 10اکتوبر سے12اکتوبر تک کراچی کی فضائی حدود سے نہیں گزر سکیں گی۔
پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود دن میں بند رکھنے کا اعلان
نوٹم کے مطابق صبح سات بجکر 45 منٹ سے شام چار بجے تک نئے شیڈول پر عملدرآمد کیا جائے گا
گلگت ائرپورٹ پر طیاروں کی لینڈنگ کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نوٹم
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری نوٹم میں کہا گیاہے کہ گلگت ائرپورٹ پرطیارے احتیاط سے لینڈنگ کریں۔
فضائی حدود کی بندش، سول ایوی ایشن نے نیا نوٹم جاری کردیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی نےپاکستانی فضائی حدودمیں اوورفلائی کی بندش میں 15جون تک اضافہ کردیاہے