دشمن عناصر سی پیک منصوبے سے خوش نہیں ہیں لیکن کامیاب نہیں ہونگے: صدر مملکت
پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران بات چیت
آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات
سفیر کے ہمراہ سفارتخانے کے وفد میں ڈیفنس اتاچی اور قونصل جنرل کراچی سمیت دیگر سفارت کار بھی شامل تھے۔
فخر ہے، چین پاکستان کو ویکسین فراہم کرنیوالا پہلا ملک ہے: چینی سفیر
ہم اپنے آہنی برادر ملک پاکستان کی مدد کے لیے تیار ہیں، پاکستان میں متعین چینی سفیر نونگ رونگ کا پیغام