ظاہر جعفر پر پولیس سے ہاتھا پائی کامقدمہ بھی درج
ملزم نےانسپکٹر کی وردی پر بھی ہاتھ ڈالا تھا
ظاہر جعفر کی عدالت میں الٹی سیدھی حرکتیں، ملزم ڈرامے بازی کر رہا ہے، جج
ملزم کمرہ عدالت میں حمزہ ، حمزہ پکارتا رہا
نورمقدم کیس:ملزم جمیل احمد کی ضمانت منظور
جمیل مرکزی ملزم ظاہر جعفر کا باورچی ہے
نورمقدم کیس: سپریم کورٹ کی عصمت جعفر کے خلاف شواہد پیش کرنے کی ہدایت
شفاف ٹرائل کا حق لازمی ہے،مقدمہ نمٹانے میں تاخیر سے اضطراب بڑھتا ہے، جسٹس عطا بندیال
نورمقدم کیس: تھراپی ورکس ملازمین کی ضمانتیں چیلنج
نورمقدم کے والد نے ضمانت منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
نور مقدم کیس:تھراپی سینٹر کےمالک سمیت6 ملزمان کی ضمانتیں منظور
ضمانت پانے والے ملزمان میں تھراپی سنٹر کا مالک ڈاکٹر طاہرظہور اور وامق ریاض بھی شامل
نور مقدم کیس: ملزم کو پولیس مقابلے میں تو نہیں مروا سکتا، وزیر داخلہ
مجھے امید ہےظاہر جعفر کوسزا ئے موت ہوگی، شیخ رشید
نورمقدم کیس: تفتیش مکمل، ظاہر جعفر کو جیل بھیج دیا گیا
عدالت کے سامنے کچھ کہنا چاہتے ہو؟ جج کا استفسار، میرے وکیل بات کریں گے، ملزم
نورمقدم کا قاتل کسی طور پر نہیں بچےگا، وزیراعظم
کوئی یہ نا سمجھے کہ نور مقدم کا قاتل بااثر ہونے کی وجہ سے بچ جائے گا،عمران خان